22 جنوری 2017 - 10:34
شامی فورسز کا سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپرشن جاری/ شامی فوج نے صوران شہر کو آزاد کرالیا

شامی فورسز کا سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپرشن جاری ہے شامی فوج نے ایک کارروائی کے دوران صوران شہر کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز کا سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپرشن جاری ہے شامی فوج نے ایک کارروائی کے دوران صوران شہر کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صوران کا علاقہ الباب شہر سے 11 کلومیٹر دور ہے اور شامی فوج اس علاقہ میں داخل ہوگئی ہیں جبکہ وہابی دہشت گرد شام کے شمالی علاقہ کے طرف بھاگ گئے ہیں۔ شام میں سعودی رعب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کو تاریخی شکست کا سامنا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169